بعداز کرونا طرز زندگی : تحریر میا ں حسن شاہد

عالمی سطح پر حکومتوں اور میڈیکل سائنس کی کارکردگی اور ترقی کی گونج  کو ماپنے کے لئے کرونا ایک بہترین آلہ ثابت ھوا ھے۔ دنیا میں ایک  نئی بحث جنم لے چکی ھے کہ کون سا طرز حکمرانی اپنے ملک اور عوام کی حفاظت کے لئے بہتر ھے۔ چین نے عالمی افق پر یہ ثابت … بعداز کرونا طرز زندگی : تحریر میا ں حسن شاہد پڑھنا جاری رکھیں